Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 41 · Chapter 476

دِیتوں ( خون بہا ) کے مسائل کی کتاب

دیت ( کی ادائیگی ) کے طریق کار کا بیان

1 hadith in this chapter

1495

Muwatta Imam Malik #1495

Zaeef

[1495] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَوَّمَ الدِّیَۃَ عَلَی أَہْلِ الْقُرَی، فَجَعَلَہَا عَلَی أَہْلِ الذَّہَبِ أَلْفَ دِینَارٍ، وَعَلَی أَہْلِ الْوَرِقِ اثْنَیْ عَشَرَ أَلْفَ دِرْہَمٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بے شک حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بستیوں والوں پر دیت کی قیمت لگائی تو سونے کی کرنسی والوں پر اسے ایک ہزار دینار مقرر کیا اور چاندی کی کرنسی والوں پر بارہ ہزار درہم مقرر کیے ۔