Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 40 · Chapter 470

وراثت کے مسائل کی کتاب

کلالہ کی وراثت کا بیان

1 hadith in this chapter

1483

Muwatta Imam Malik #1483

Sahih

[1483] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ عَنِ الْکَلَالَۃِ ؟ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ :یَکْفِیکَ مِنْ ذَلِکَ الآیَۃُ الَّتِی أُنْزِلَتْ فِی الصَّیْفِ، فِی آخِرِ سُورَۃِ النِّسَائِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بیشک حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے کلالہ کے متعلق پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تمھیں اس بارے میں وہی آیت کافی ہے جو موسم گرما میں نازل کی گئی تھی یعنی سورہ نساء کی آخری آیت ۔