1468
Muwatta Imam Malik #1468
Sahih
[1468] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ :مَا حَقُّ امْرِیٍٔ مُسْلِمٍ لَہُ شَیْئٌ یُوصَی فِیہِ، یَبِیتُ لَیْلَتَیْنِ، إِلاَّ وَوَصِیَّتُہُ عِنْدَہُ مَکْتُوبَۃٌ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی ایسے مسلمان کے لیے مناسب نہیں جس کے پاس کوئی چیز ہو ، جس میں وصیت کرنا مقصود ہو تو وہ دو راتیں بھی ( بغیر وصیت لکھے گزارے ، مگر اس حال میں ( دو راتیں گزارنا مناسب ہے ) کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہو ۔‘‘