Muwatta Imam Malik #1456
[1456] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ أبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْأَنْصَاری، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ :أَیُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَی لَہُ وَلِعَقِبِہِ، فَإِنَّہَا لِلَّذِی یُعْطَاہَا، لَا تَرْجِعُ إِلَی الَّذِی أَعْطَاہَا أَبَداً. لِأَنَّہُ أَعْطَی عَطَائً وَقَعَتْ فِیہِ الْمَوَارِیثُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص کسی کو اس کے لیے اور اس کے ورثاء کے لیے عمرٰی دے تو بلاشبہ وہ اسی کا ( ہو جاتا ) ہے جسے عطا کیا گیا ہے ، وہ کبھی بھی اس شخص کی طرف واپس نہ لوٹے گا جس نے اسے دیا تھا ، کیونکہ بلاشبہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے کہ جس میں وراثت داخل ہو گئی ہے ۔