Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 39 · Chapter 454

گروی رکھنے کے بیان کے متعلق کتاب

اموال ( زمین ، جائداد ) کی تقسیم میں فیصلے کا بیان

1 hadith in this chapter

1449

Muwatta Imam Malik #1449

Sahih

[1449] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَیْدٍ الدِّیلِیِّ، أَ نَّہُ قَالَ : بَلَغَنِی أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ :أَیُّمَا دَارٍ أَوْ أَرْضٍ قُسِمَتْ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ، فَہِیَ عَلَی قَسْمِ الْجَاہِلِیَّۃِ، وَأَیُّمَا دَارٍ أَوْ أَرْضٍ أَدْرَکَہَا الإِسْلَامُ، وَلَمْ تُقْسَمْ فَہِیَ عَلَی قَسْمِ الإِسْلَامِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

ثور بن زید دیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھیں یہ خبر پہنچی کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جونسا گھر یا زمین جاہلیت میں تقسیم ہو چکا ہو تو وہ جاہلیت کی تقسیم پر ( ہی بحال ) رہے گا ( خواہ وہ تقسیم ظالمانہ ہو یا منصفانہ ) اور جس گھر یا زمین کو اسلام نے اس حال میں پا لیا کہ ابھی اس کی تقسیم نہ ہوئی تھی تو وہ اسلام کی تقسیم کے مطابق بانٹی جائے گی ۔