Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 39 · Chapter 452

گروی رکھنے کے بیان کے متعلق کتاب

پانی کی مختلف اقسام کے متعلق فیصلے کا بیان

3 hadiths in this chapter

1442

Muwatta Imam Malik #1442

Sahih

[1442] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ فِی سَیْلِ مَہْزُورٍ وَمُذَیْنِبٍ : یُمْسَکُ حَتَّی الْکَعْبَیْنِ، ثُمَّ یُرْسِلُ الأَعْلَی عَلَی الأَسْفَلِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انھیں یہ خبر پہنچی کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے مہزور اور مذینب نامی دو نالوں کے پانی کے متعلق فرمایا :’’ اسے ٹخنوں تک روکا جائے ، پھر اوپر ( کی جانب ) والا نیچے والے پر ( پانی ) چھوڑ دے ‘‘۔

1443

Muwatta Imam Malik #1443

Sahih

[1443] وَحَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ :لَا یُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ، لِیُمْنَعَ بِہِ الْکَلأُ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زائد پانی کو نہ روکا جائے کہ اس کے نتیجے میں گھاس کو روکا جائے ۔

1444

Muwatta Imam Malik #1444

Sahih

[1444] وَحَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنْ أبِی الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّہِ عَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَ نَّہَا أَخْبَرَتْہُ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : لَا یُمْنَعُ نَقْعُ بِئْرٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

عمرہ بنت عبدالرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کنویں میں جمع شدہ پانی سے نہ روکا جائے ۔‘‘