Muwatta Imam Malik #1440
[1440] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ أَبِیہِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ أَحْیَا أَرْضاً مَیِّتَۃً فَہِیَ لَہُ، وَلَیْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد ( عروہ بن زبیر رحمہ اللہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے کسی مردہ ( بنجر ) زمین کو آباد کیا تو وہ اسی کی ہے اور ظالم رگ ( والے ) کے لیے کچھ بھی نہیں ہے ‘‘۔