1427
Muwatta Imam Malik #1427
Zaeef
[1427] قَالَ یَحْیَی : حَدَّثَنَا مَالِکٌ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : لَا یَغْلَقُ الرَّہْنُ ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رہن رکھی ہوئی چیز ضبط نہ ہو گی ‘‘۔