Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 39 · Chapter 445

گروی رکھنے کے بیان کے متعلق کتاب

عورتوں میں سے جس کے ساتھ زبردستی زنا کیا جائے اس کے متعلق فیصلے کا بیان

2 hadiths in this chapter

1428

Muwatta Imam Malik #1428

Sahih

[1428] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّ عَبْدَ الْمَلِکِ بْنَ مَرْوَانَ قَضَی فِی امْرَأَۃٍ أُصِیبَتْ مُسْتَکْرَہَۃً بِصَدَاقِہَا عَلَی مَنْ فَعَلَ ذَلِکَ بِہَا۔

اردو ترجمہ · Urdu

ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بیشک عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ نے اس عورت جس سے جبرًا زیادتی کی گئی تھی کہ متعلق حق مہر کا فیصلہ کیا ، اس شخص کے خلاف جس نے اس کے ساتھ یہ کام کیا تھا ۔

1429

Muwatta Imam Malik #1429

Sahih

[1429] حَدَّثَنَا یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ غَیَّرَ دِینَہُ فَاضْرِبُوا عُنُقَہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے اپنا دین بدل لیا تو تم اس کی گردن مار ڈالو ۔‘‘