Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 38 · Chapter 441

عدالتی فیصلہ جات کے متعلق کتاب

بچوں کی گواہی کے متعلق فیصلے کا بیان

1 hadith in this chapter

1423

Muwatta Imam Malik #1423

Sahih

[1423] قَالَ یَحْیَی : قَالَ مَالِکٌ : عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ : أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ کَانَ یَقْضِی بِشَہَادَۃِ الصِّبْیَانِ فِیمَا بَیْنَہُمْ مِنَ الْجِرَاحِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بیشک عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما بچوں کی گواہی کے مطابق فیصلہ کر دیا کرتے تھے ( لیکن صرف اس مار پیٹ اور ) ان زخموں میں جو ان ( بچوں ) کے آپس میں ہوا کرتے تھے ۔