Muwatta Imam Malik #1419
[1419] قَالَ یَحْیَی : قَالَ مَالِکٌ : عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَضَی بِالْیَمِینِ مَعَ الشَّاہِدِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد ( محمد بن زین العابدین رحمہ اللہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے ایک گواہ کے ساتھ قسم لے کر فیصلہ فرما دیا تھا ۔