1411
Muwatta Imam Malik #1411
Zaeef
[1411] قَالَ یَحْیَی : قَالَ مَالِکٌ : عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَۃَ، عَنْ أبِی بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ قَالَ : إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فِی الأَرْضِ فَلَا شُفْعَۃَ فِیہَا، وَلَا شُفْعَۃَ فِی بِئْرٍ، وَلَا فِی فَحْلِ النَّخْلِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جب زمین میں حدیں قائم ہو جائیں ( حد بندی ہو جائے ) تو اس میں کوئی شفعہ نہیں ہے اور نہ کنویں میں شفعہ ہے اور نہ ہی کھجور کے نر درخت میں ۔