Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 33 · Chapter 422

خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب

ملامسہ ( باہم چھونے ) اور منابذہ ( باہم پھینکنے ) کی بیع کا بیان

1 hadith in this chapter

1376

Muwatta Imam Malik #1376

Sahih

[1376] حَدَّثَنَا یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ۔ وَعَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنِ الْمُلَامَسَۃِ وَالْمُنَابَذَۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے ملامسہ اور منابذہ سے منع فرمایا ہے ۔