Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 33 · Chapter 421

خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب

دھوکے کی بیع کا بیان

1 hadith in this chapter

1375

Muwatta Imam Malik #1375

Sahih

[1375] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی حَازِمِ بْنِ دِینَارٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ: أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ بَیْعِ الْغَرَر۔

اردو ترجمہ · Urdu

سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے دھوکے کی بیع سے منع فرمایا ہے ۔