Muwatta Imam Malik #1372
[1372] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ: أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ بَیْعَتَیْنِ فِی بَیْعَۃٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے ایک بیع میں دو بیع کرنے سے منع فرمایا ہے ۔