Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 33 · Chapter 418

خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب

ادھار کا اور سامان کی ایک دوسرے کے بدلے بیع کا بیان

1 hadith in this chapter

1370

Muwatta Imam Malik #1370

Sahih

[1370] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ بَیْعٍ وَسَلَفٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہ ﷺ نے بیع اور ادھار سے منع فرمایا ہے ۔