Muwatta Imam Malik #1369
[1369] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ أبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ، عَنْ أبِی مَسْعُودٍ الْأَنْصَاری : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ، وَمَہْرِ الْبَغِیِّ، وَحُلْوَانِ الْکَاہِنِ۔ یَعْنِی بِمَہْرِ الْبَغِیِّ مَا تُعْطَاہُ الْمَرْأَۃُ عَلَی الزِّنَا، وَحُلْوَانُ الْکَاہِنِ رَشْوَتُہُ، وَمَا یُعْطَی عَلَی أَنْ یَتَکَہَّنَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے کتے کی قیمت سے ، زانیہ عورت کی اجرت سے اور کاہن کی مٹھائی سے منع فرمایا ہے ۔ ’’ مَہْرُ الْبَغِیِّ‘‘ ( زانیہ کے مہر ) سے آپ ﷺ وہ اجرت مراد لے رہے تھے جو عورت کو زنا کرانے پر دی جاتی ہے اور ’’ حُلْوَانُ الْکَاہِنِ ‘‘ ( کاہن کی مٹھائی ) سے مراد اس کی رشوت اور وہ اجرت ہے جو وہ کہانت کرنے پر لیتا ہے ۔