Muwatta Imam Malik #1361
[1361] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ کَیْسَانَ، عَنْ حَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ أبِی طَالِبٍ، أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أبِی طَالِبٍ بَاعَ جَمَلاً لَہُ یُدْعَی عُصَیْفِیراً بِعِشْرِینَ بَعِیراً إِلَی أَجَلٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حسن بن محمد بن علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ بے شک ( ان کے دادا ) حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے اپنا ایک اونٹ جسے ’’ عصیفیر ‘‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا ، بیس اونٹوں کے بدلے ایک میعاد تک فروخت کیا ۔