Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 33 · Chapter 410

خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب

اناج میں بیع سلف ( سلم ) کا بیان

1 hadith in this chapter

1352

Muwatta Imam Malik #1352

Sahih

[1352] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَ نَّہُ قَالَ : لَا بَأْسَ بِأَنْ یُسَلِّفَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِی الطَّعَامِ الْمَوْصُوفِ، بِسِعْرٍ مَعْلُومٍ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی، مَا لَمْ یَکُنْ فِی زَرْعٍ لَمْ یَبْدُ صَلَاحُہُ، أَوْ تَمْرٍ لَمْ یَبْدُ صَلَاحُہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ ایک آدمی دوسرے شخص سے ایسے اناج میں بیع سلف کرے جس کا وصف بیان کر دیا گیا ہے ، ( اور یہ بیع ) معلوم بھاؤ کے ساتھ متعین مدت تک ( ہو ، بشرطیکہ ) جب وہ اناج کسی ایسی کھیتی میں نہ ہو جس کی صلاحیت ظاہر نہ ہوئی ہو اور نہ ہی ایسی کھجوروں میں ہو کہ جس کی صلاحیت یعنی پکنا ظاہر نہ ہوا ہو ۔