Muwatta Imam Malik #1349
[1349] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، أَ نَّہُ سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ، وَسُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ، یَنْہَیَانِ أَنْ یَبِیعَ الرَّجُلُ حِنْطَۃً بِذَہَبٍ إِلَی أَجَلٍ، ثُمَّ یَشْتَرِیَ بِالذَّہَبِ تَمْراً قَبْلَ أَنْ یَقْبِضَ الذَّہَبَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ابوزناد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انھوں نے سعید بن مسیب اور سلیمان بن یسار رحمۃ اللہ علیہما کو سنا ، دونوں اس سے منع کر رہے تھے کہ آدمی گندم کو ایک مدت تک سونے کے عوض بیچے ، پھر اس سونے کو قبضے میں لینے سے پہلے ہی اس کے عوض کھجور خرید لے ۔