Muwatta Imam Malik #1341
[1341] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ قُسَیْطٍ، أَ نَّہُ رَأَی سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یُرَاطِلُ الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ، فَیُفْرِغُ ذَہَبَہُ فِی کِفَّۃِ الْمِیزَانِ، وَیُفْرِغُ صَاحِبُہُ الَّذِی یُرَاطِلُہُ ذَہَبَہُ فِی کِفَّۃِ الْمِیزَانِ الأُخْرَی، فَإِذَا اعْتَدَلَ لِسَانُ الْمِیزَانِ أَخَذَ وَأَعْطَی۔
اردو ترجمہ · Urdu
یزید بن عبداللہ بن قسیط رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انھوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ کو دیکھا کہ وہ سونے کو سونے کے عوض تول کر بیچ رہے تھے ، وہ ترازو کے ایک پلڑے میں اپنا سونا رکھتے اور ان کا ساتھی جس سے وہ بیع مراطلہ کر رہے تھے ، ترازو کے دوسرے پلڑے میں اپنا سونا رکھنا ، پھر جب ترازو کی سوئی برابر ہو جاتی تو ( دوسرے کا سونا ) لے لیتے اور ( اپنا سونا اسے ) دے دیتے ۔