Muwatta Imam Malik #1320
[1320] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ کَانَ یَبِیعُ ثَمَرَ حَائِطِہِ، وَیَسْتَثْنِی مِنْہُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ربیعہ بن ابی عبدالرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد اپنے باغ کا پھل بیچا کرتے تھے اور وہ اس میں سے استثناء بھی کر لیتے تھے ۔