Muwatta Imam Malik #1316
[1316] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ أَرْخَصَ لِصَاحِبِ الْعَرِیَّۃِ، أَنْ یَبِیعَہَا بِخَرْصِہَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناً رسول اللہ ﷺ نے ’’ عریہ ‘‘ والے کو یہ رخصت عطا فرمائی ہے کہ وہ اسے اس کا اندازہ لگا کر بیچ سکتا ہے ۔