Muwatta Imam Malik #1312
[1312] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ بَیْعِ الثِّمَارِ حَتَّی یَبْدُوَ صَلاَحُہَا، نَہَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِیَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ، یہاں تک کہ ان کی پختگی و بہتری ظاہر ہو جائے ، آپ ﷺ نے بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں افراد کو منع فرمایا ۔