1311
Muwatta Imam Malik #1311
Sahih
[1311] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ، فَثَمَرُہَا لِلْبَائِعِ، إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے کھجور کا ایسا درخت بیچا جس کی تابیر کر دی گئی ہو تو اس کا پھل بیچنے والے کے لیے ہو گا ، الا یہ کہ خریدنے والا اس ( پھل کو ساتھ ہی لے لینے ) کی شرط لگا لے ۔‘‘