Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 33 · Chapter 394

خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب

غلاموں ( کی خرید و فروخت ) میں ذمہ داری کا بیان

1 hadith in this chapter

1305

Muwatta Imam Malik #1305

Sahih

[1305] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَنَّ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ، وَہِشَامَ بْنَ إِسْمَاعِیلَ، کَانَا یَذْکُرَانِ فِی خُطْبَتِہِمَا عُہْدَۃَ الرَّقِیقِ فِی الْأَیَّامِ الثَّـلَاثَۃِ، مِنْ حِینِ یُشْتَرَی الْعَبْدُ أَوِ الْوَلِیدَۃُ، وَعُہْدَۃَ السَّنَۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک ابان بن عثمان اور ہشام بن اسماعیل ( جو اپنے اپنے دور میں مدینہ کے امیر اور گورنر رہے ) دونوں اپنے خطبے میں یہ ذکر کیا کرتے تھے کہ غلاموں اور لونڈیوں کی ایک ذمہ داری تین دن تک ہے ، اس دن سے ( شروع کر کے ) کہ جب غلام یا لونڈی کو خریدا جائے ، اور ایک ذمہ داری ( اور جوابدہی ) سال تک ہے ۔