1304
Muwatta Imam Malik #1304
Sahih
[1304] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ : مَنْ بَاعَ عَبْداً وَلَہُ مَالٌ، فَمَالُہُ لِلْبَائِعِ، إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَہُ الْمُبْتَاعُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جس شخص نے کوئی غلام بیچا ، اس حال میں کہ اس غلام کے پاس مال ہو تو وہ مال بیچنے والے کا ہو گا ، الا یہ کہ خریدار اس ( مال کو غلام کے ساتھ ہی لے لینے ) کی شرط لگا لے ۔