Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 33 · Chapter 392

خرید و فروخت کے مسائل کی کتاب

بیعانہ کی بیع کا بیان

1 hadith in this chapter

1303

Muwatta Imam Malik #1303

Sahih

[1303] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ الثِّقَۃِ عِنْدَہُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ, عَنْ أَبِیہِ، عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ بَیْعِ الْعُرْبَانِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد ( شعیب بن محمد ) سے اور وہ ( شعیب ) اپنے دادا ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) سے روایت کرتے ہیں کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے بیعانے کی بیع سے منع فرمایا ہے ۔