1296
Muwatta Imam Malik #1296
Zaeef
[1296] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ أُمَّ سَلَمَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ﷺ کَانَتْ تُقَاطِعُ مُکَاتَبِیہَا بِالذَّہَبِ وَالْوَرِقِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا زوجہ رسول ﷺ اپنے مکاتب غلاموں سے سونے چاندی کے بدلے قطاعت کر لیتی تھیں ، ( بدل کتابت کی جگہ کچھ سونا چاندی نقد لے کر انھیں آزاد کر دیتی تھیں )