Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 30 · Chapter 378

غلامی سے آزادی اور ولاء کے مسائل کی کتاب

ان غلاموں لونڈیوں کا بیان جنھیں واجب گردنوں میں آزاد کرنا جائز نہیں

1 hadith in this chapter

1278

Muwatta Imam Malik #1278

Zaeef

[1278] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنِ الرَّقَبَۃِ الْوَاجِبَۃِ، ہَلْ تُشْتَرَی بِشَرْطٍ ؟ فَقَالَ : لاَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے واجب گردن کے متعلق سوال کیا گیا کہ کیا انھیں کسی شرط کے ساتھ خریدا جا سکتا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : نہیں ۔