1271
Muwatta Imam Malik #1271
Sahih
[1271] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، أَنَّہُ سَمِعَہُ یَقُولُ : مَضَتِ السُّنَّۃُ أَنَّ الْعَبْدَ إِذَا عَتَقَ تَبِعَہُ مَالُہُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ سنت یہی جاری ہو چکی ہے کہ بے شک غلام جب آزاد کیا جائے گا تو اس کا مال اس کے پیچھے ( اس کے ساتھ ہی ) جائے گا ۔