206
Muwatta Imam Malik #206
Zaeef
[206] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَۃَ، عَنْ مَلِیحِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہ السَّعْدِیِّ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ قَالَ : الَّذِی یَرْفَعُ رَأْسَہُ وَیَخْفِضُہُ قَبْلَ الإِمَامِ، فَإِنَّمَا نَاصِیَتُہُ بِیَدِ شَیْطَانٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا کہ جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے اور جھکا لیتا ہے تو یقیناً ً ( بات یہی ہے کہ ) اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے ۔