Muwatta Imam Malik #190
[190] حَدَّثَنِی یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سُئِلَ : ہَلْ یَقْرَأُ أَحَدٌ خَلْفَ الإِمَامِ ؟ قَالَ : إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ خَلْفَ الإِمَامِ فَحَسْبُہُ قِرَائَ ۃُ الإِمَامِ وَإِذَا صَلَّی وَحْدَہُ فَلْیَقْرَأْ. قَالَ : وَکَانَ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ لَا یَقْرَأُ خَلْفَ الإِمَامِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے جب یہ سوال کیا جاتا کہ کیا کوئی شخص امام کے پیچھے قراءت کر سکتا ہے ؟ تو وہ کہتے کہ جب تم میں سے کوئی شخص امام کے پیچھے نماز پڑھے تو اسے امام کی قراءت ہی کافی ہے ، البتہ جب وہ اکیلا نماز پڑھے تو پھر اسے قراءت کر لینا چاہیے ۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما امام کے پیچھے قراءت نہیں کرتے تھے ۔