Muwatta Imam Malik #174
[174] حَدَّثَنِی یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حُنَیْنٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أبِی طَالِبٍ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ لُبْسِ الْقَسِّیِّ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّہَبِ وَعَنْ قِرَائَ ۃِ الْقُرْآنِ فِی الرُّکُوعِ.
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یقیناً رسول اللہ ﷺ نے ریشمی دھاریوں والے کپڑے ، کُسُم سے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور حالتِ رکوع میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے سے منع فرمایا ۔