Muwatta Imam Malik #169
[169] حَدَّثَنِی یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَرَأَ بِالطُّورِ فِی الْمَغْرِبِ.
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا کہ آپ ﷺ نے نمازِ مغرب میں سورۂ طُور کی تلاوت فرمائی ۔