1235
Muwatta Imam Malik #1235
Zaeef
[1235] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ، أَنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ، وَسُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ، کَانَا یَقُولاَنِ : عِدَّۃُ الأَمَۃِ، إِذَا ہَلَکَ عَنْہَا زَوْجُہَا شَہْرَانِ وَخَمْسُ لَیَالٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سعید بن مسیب اور سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ لونڈی کا جب خاوند فوت ہو جائے تو اس کی عدت دو ماہ اور پانچ راتیں ہیں ۔