Muwatta Imam Malik #1213
[1213] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَ نَّہُ کَانَ یَقُولُ : مَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً فَلَمْ یَسْتَطِعْ أَنْ یَمَسَّہَا، فَإِنَّہُ یُضْرَبُ لَہُ أَجَلٌ سَنَۃً، فَإِنْ مَسَّہَا، وَإِلاَّ فُرِّقَ بَیْنَہُمَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب سے روایت ہے ، وہ فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے کسی عورت سے شادی کی ، پھر وہ اس سے مباشرت کی طاقت نہ پا سکا تو بلاشبہ اس کے لیے ایک سال کی مدت مقرر کی جائے گی ( تاکہ اس میں علاج کروا سکے ) پھر اگر وہ ( سال بعد یا اس سے پہلے ) اس کے ساتھ مباشرت کر لے تو ٹھیک ہے ورنہ دونوں میں جدائی ڈال دی جائے گی ۔