Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 28 · Chapter 356

طلاق کے مسائل کی کتاب

اس عورت کی عدت کا بیان جس کا شوہر گم ہو جائے

1 hadith in this chapter

1190

Muwatta Imam Malik #1190

Sahih

[1190] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ : أَیُّمَا امْرَأَۃٍ فَقَدَتْ زَوْجَہَا، فَلَمْ تَدْرِ أَیْنَ ہُوَ، فَإِنَّہَا تَنْتَظِرُ أَرْبَعَ سِنِینَ، ثُمَّ تَعْتَدُّ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْراً، ثُمَّ تَحِلُّ۔

اردو ترجمہ · Urdu

سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جو کوئی عورت اپنے خاوند کو گم پائے ، پھر نہ جان سکے کہ وہ کہاں ہے تو یقیناً وہ چار سال تک انتظار کرے گی ، پھر ( اسے مردہ شمار کر کے ) چار ماہ دس دن ( وفات والی ) عدت گزارے گی پھر ( دوسرے لوگوں سے شادی کے لیے ) وہ حلال ہو جائے گی ۔