1159
Muwatta Imam Malik #1159
Sahih
[1159] حَدَّثَنِی یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ : أَ نَّہُ سَأَلَ ابْنَ شِہَابٍ عَنْ ظِہَارِ الْعَبْدِ ؟ فَقَالَ : نَحْوُ ظِہَارِ الْحُرِّ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب سے غلام کے ظہار کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا : وہ آزاد آدمی کے ظہار ہی کی طرح ہے ۔