Muwatta Imam Malik #1153
[1153] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ : أَنَّہُ سَأَلَ ابْنَ شِہَابٍ عَنْ إِیلاَئِ الْعَبْدِ، فَقَالَ : ہُوَ نَحْوُ إِیلاَئِ الْحُرِّ، وَہُوَ عَلَیْہِ وَاجِبٌ، وَإِیلاَئُ الْعَبْدِ شَہْرَانِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک نے ابن شہابؒ سے غلام کے ایلاء کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ آزاد شخص کے ایلاء کی طرح ہے اور وہ اس پر واجب ( اور ثابت ) ہے اور ( البتہ ) غلام کا ایلاء دو مہینے کا ہے ۔