Muwatta Imam Malik #1113
[1113] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَ نَّہُ قَالَ: الْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ، ہُنَّ أُولاَتُ الْأَزْوَاجِ، وَیَرْجِعُ ذَلِکَ إِلَی أَنَّ اللّٰہَ تَعَالَی حَرَّمَ الزِّنَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا کہ ( پانچویں پارے کے ابتدائی الفاظ ) { وَّالْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآئِ } ( النساء 4 : 24 ) سے مراد خاوندوں والی عورتیں ہیں ( یعنی شادی شدہ عورتیں ) اور یہ حکم اس طرف لوٹتا ہے ( یعنی یہ نتیجہ ظاہر کرتا ہے ) کہ یقیناً اللہ تعالیٰ نے زنا کو حرام قرار دیا ہے ۔