Muwatta Imam Malik #1115
[1115] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ وَالْحَسَنِ ابْنَیْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ أبِی طَالِبٍ، عَنْ أَبِیہِمَا، عَنْ عَلِیِّ بْنِ أبِی طَالِبٍ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ نَہَی عَنْ مُتْعَۃِ النِّسَائِ یَوْمَ خَیْبَرَ، وَعَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الإِنْسِیَّۃِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن عورتوں کے ساتھ متعہ کرنے سے اور گھریلو گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرما دیا تھا ۔