Muwatta Imam Malik #1093
[1093] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : لاَ یُجْمَعُ بَیْنَ الْمَرْأَۃِ وَعَمَّتِہَا، وَلاَ بَیْنَ الْمَرْأَۃِ وَخَالَتِہَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عورت اور اس کی پھوپھی کو ( ایک شخص کے نکاح میں بیک وقت ) جمع نہ کیا جائے اور نہ ہی عورت اور اس کی خالہ کو ۔