1089
Muwatta Imam Malik #1089
Zaeef
[1089] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَۃِ تَشْتَرِطُ عَلَی زَوْجِہَا، أَ نَّہُ لاَ یَخْرُجُ بِہَا مِنْ بَلَدِہَا۔ فَقَالَ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ : یَخْرُجُ بِہَا إِنْ شَائَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے اس عورت کے متعلق سوال کیا گیا جو اپنے خاوند پر یہ شرط لگا لیتی ہے کہ وہ اسے اس کے شہر سے باہر نہیں لے جائے گا تو سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا : وہ چاہے تو لے جا سکتا ہے ( کیونکہ شرط کالعدم ہے ۔ )