Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 26 · Chapter 318

قربانیوں کے مسائل کی کتاب

عورت کے پیٹ والے بچے کی طرف سے قربانی کرنے کا بیان اور قربانی کے دنوں کی تعداد کا تذکرہ

3 hadiths in this chapter

1071

Muwatta Imam Malik #1071

Sahih

[1071] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ قَالَ : الأَضْحَی یَوْمَانِ بَعْدَ یَوْمِ الأَضْحَی

اردو ترجمہ · Urdu

نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : قربانی کے ، عیدالاضحی کے بعد بھی دو مزید دن ہیں ۔

1072

Muwatta Imam Malik #1072

Zaeef

[1072] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، أَنَّہُ بَلَغَہُ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ أبِی طَالِبٍ مِثْلُ ذَلِکَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے بھی اس طرح ہی مروی ہے ۔

1073

Muwatta Imam Malik #1073

Sahih

[1073] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ لَمْ یَکُنْ یُضَحِّی عَمَّا فِی بَطْنِ الْمَرْأَۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ عورت کے پیٹ میں موجود بچے کی طرف سے قربانی نہیں کرتے تھے ۔