Muwatta Imam Malik #1041
[1041] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَ نَّہُ کَانَ یَقُولُ فِی الْکَلْبِ الْمُعَلَّمِ : کُلْ مَا أَمْسَکَ عَلَیْکَ إِنْ قَتَلَ، وَإِنْ لَمْ یَقْتُلْ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ سکھائے ہوئے شکاری کتے کے متعلق فرمایا کرتے تھے کہ اُسے کھا لو جسے وہ تم پر ( تمھارے لیے ) روکے رکھے ( اور خود نہ کھائے ) ، خواہ اُس نے ( شکار کو ) قتل کر دیا ہو یا قتل نہ کیا ہو ۔