Muwatta Imam Malik #1024
[1024] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ أَدْرَکَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ ، وَہُوَ یَسِیرُ فِی رَکْبٍ، وَہُوَ یَحْلِفُ بِأَبِیہِ، فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ : إِنَّ اللّٰہَ یَنْہَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ، فَمَنْ کَانَ حَالِفاً فَلْیَحْلِفْ بِاللّٰہِ أَوْ لِیَصْمُتْ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اس حال میں پایا کہ وہ ( حضرت عمر رضی اللہ عنہ ) ایک شتر سوار قافلے میں چل رہے تھے اور اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یقیناً اللہ تمھیں اس سے منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپوں کی قسمیں کھاؤ ، لہٰذا جو کوئی قسم کھانا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے ۔