Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 22 · Chapter 299

نذروں ( قسموں ) کے مسائل کی کتاب

ان قسموں کا بیان جن میں کفارہ واجب ہے

1 hadith in this chapter

1020

Muwatta Imam Malik #1020

Sahih

[1020] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ سُہَیْلِ بْنِ أبِی صَالِحٍ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ حَلَفَ بِیَمِینٍ، فَرَأَی غَیْرَہَا خَیْراً مِنْہَا، فَلْیُکَفِّرْ عَنْ یَمِینِہِ، وَلْیَفْعَلِ الَّذِی ہُوَ خَیْرٌ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے ( کسی کام پر ) کوئی قسم کھائی ، پھر اس نے ( کسی اور کام کو ) اس سے بہتر خیال کیا تو اسے چاہیے کہ اپنی قسم کا کفارہ دے اور وہ کام کرے جو اس سے بہتر ہو ۔‘‘