1019
Muwatta Imam Malik #1019
Sahih
[1019] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَ نَّہُ کَانَ یَقُولُ : مَنْ قَالَ : وَاللّٰہِ، ثُمَّ قَالَ : إِنْ شَائَ اللّٰہُ، ثُمَّ لَمْ یَفْعَلِ الَّذِی حَلَفَ عَلَیْہِ، لَمْ یَحْنَثْ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے کہا : اللہ کی قسم ! پھراس نے ’’ اِن شاء اللہ ‘‘ کہہ دیا ، پھر وہ کام نہ کیا جس پر اس نے قسم کھائی تھی تو اس کی قسم نہیں ٹوٹے گی ( اور اس پر کفارہ بھی نہ پڑے گا ) ۔