Muwatta Imam Malik #985
[985] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ، لَوَدِدْتُ إنِّی أُقَاتِلُ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ فَأُقْتَلُ، ثُمَّ أُحْیَا فَأُقْتَلُ، ثُمَّ أُحْیَا فَأُقْتَلُ فَکَانَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ ثَلاَثاً : أَشْہَدُ بِاللّٰہِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول ﷺ نے فرمایا :’’ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! یقیناً میں چاہتا ہوں کہ اللہ کی راہ میں لڑوں پھر قتل کر دیا جاؤں ، پھر زندہ کیا جاؤں پھر قتل ( شہید ) کر دیا جاؤں ، پھر زندہ کیا جاؤں پھر قتل کر دیا جاؤں ۔‘‘ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ( یہ حدیث بیان کر کے ) تین بار فرماتے ہیں : میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایسا ہی فرمایا تھا ۔